مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في الرجل يتزوج وهو مريض، أيجوز؟ باب: کیا مرض الموت میں نکاح کرنا جائز ہے؟
حدیث نمبر: 18324
١٨٣٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم بن بشير عن الشيباني عن الشعبي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی اور حسن d فرماتے ہیں کہ مریض کا شادی کرنا اور خریدو فروخت کرنا جائز ہے۔