مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18286

باب: جن حضرات کے نزدیک لعان کرنے والا مرد اپنے قول سے رجوع کرنے کے بعد عورت کو پیامِ نکاح بھجوا سکتا ہے

من قال: له أن يخطبها إذا أكذب نفسه

حدیث نمبر: 18286
١٨٢٨٦ - حدثنا غندر عن شعبة عن حماد (أنه) (١) سئل عن المتلاعنين فقال: يتزوجها (٢) إن (أكذب) (٣) نفسه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حماد رحمہ اللہ سے لعان کرنے والے میاں بیوی کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ اگر وہ اپنی تکذیب کردے تو اس سے شادی کرسکتا ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، س، ط]: زيادة (أنه).
(٢) في [جـ]: زيادة (و).
(٣) في [س]: (كذب).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18286
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17670»