مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18285
باب: جن حضرات کے نزدیک لعان کرنے والا مرد اپنے قول سے رجوع کرنے کے بعد عورت کو پیامِ نکاح بھجوا سکتا ہے
من قال: له أن يخطبها إذا أكذب نفسه
حدیث نمبر: 18285
١٨٢٨٥ - حدثنا أبو بكر (بن) (١) (عياش) (٢) عن مطرف عن الشعبي (قال) (٣): إن أكذب نفسه جاز، وألزق به (٤) الولد، وردت (إليه) (٥) امرأته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب لعان کرنے والے نے اپنے آپ کو جھوٹا قرار دے دیا تو یہ جائز ہے، بچہ اسی کی طرف منسوب کیا جائے گا اور اس کی بیوی اس کی طرف واپس لوٹا دی جائے گی۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: سقط (بن)، وفي [س]: (قال).
(٢) في [أ، ب]: (عباس)، وفي [س]: (عياس).
(٣) في [هـ، س]: سقط (قال).
(٤) في [س، ط]: زيادة (على).
(٥) في [س]: (عليه).