مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18252

باب: جن حضرات کے نزدیک کسی عورت کے دودھ اترنے کا سبب بننے والا مردبھی شرعی حیثیت رکھتا ہے

ما قالوا في لبن (الفحل) من كرهه

حدیث نمبر: 18252
١٨٢٥٢ - وسألت مجاهدًا فقال: (اختلف) (١) فيه الناس ولا أقول فيها شيئًا.
مولانا محمد اویس سرور

میں نے یہی سوال حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں لوگوں کا اختلاف ہے، میں اس میں کوئی بات نہیں کہتا۔

حواشی
(١) في [س]: (اختلفت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18252
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18252، ترقيم محمد عوامة ---)