مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18251
باب: جن حضرات کے نزدیک کسی عورت کے دودھ اترنے کا سبب بننے والا مردبھی شرعی حیثیت رکھتا ہے
ما قالوا في لبن (الفحل) من كرهه
حدیث نمبر: 18251
١٨٢٥١ - وسألت الحسن فقال مثل ذلك.مولانا محمد اویس سرور
میں نے یہی سوال حسن رحمہ اللہ سے کیا تو انہوں نے بھی یہی فرمایا۔