مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18253
باب: جن حضرات کے نزدیک کسی عورت کے دودھ اترنے کا سبب بننے والا مردبھی شرعی حیثیت رکھتا ہے
ما قالوا في لبن (الفحل) من كرهه
حدیث نمبر: 18253
١٨٢٥٣ - وسألت ابن سيرين فقال مثل قول مجاهد.مولانا محمد اویس سرور
میں نے یہی سوال ابن سیرین رحمہ اللہ سے کیا تو انہوں نے بھی حضرت مجاہد رحمہ اللہ والی بات کہی۔