مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18250
باب: جن حضرات کے نزدیک کسی عورت کے دودھ اترنے کا سبب بننے والا مردبھی شرعی حیثیت رکھتا ہے
ما قالوا في لبن (الفحل) من كرهه
حدیث نمبر: 18250
١٨٢٥٠ - وسألت طاوسًا فقال مثل ذلك.مولانا محمد اویس سرور
(حضرت عباد بن منصور رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ) میں نے یہی سوال حضرت طاوس رحمہ اللہ سے کیا تو انہوں نے بھی یہی فرمایا۔