مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18249

باب: جن حضرات کے نزدیک کسی عورت کے دودھ اترنے کا سبب بننے والا مردبھی شرعی حیثیت رکھتا ہے

ما قالوا في لبن (الفحل) من كرهه

حدیث نمبر: 18249
١٨٢٤٩ - حدثنا ابن علية عن عباد بن منصور قال: سألت القاسم بن محمد قلت: امرأة (أبي) (١) أرضعت جارية من (عرض) (٢) الناس (بلبان) (٣) (إخوتي) (٤) من أبي، تحل لي؟ قال: لا! أبوك أبوها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عباد بن منصور رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم بن محمد رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ میرے والد کی بیوی نے ایک اجنبی لڑکی کو میرے باپ شریک بھائیوں کا دودھ پلایا، کیا وہ لڑکی میرے لئے حلال ہے ؟ انہوں نے فرمایا نہیں، تیرا باپ اس کا باپ ہے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (إنها)، وفي [أ، ب]: (إني).
(٢) في [س]: (غرمن).
(٣) في [أ، ب]: (بلبن)، وفي [س، هـ]: (بلسان).
(٤) في [س]: (اخوته).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18249
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 954، ترقيم محمد عوامة: 17642»