مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18248

باب: جن حضرات کے نزدیک کسی عورت کے دودھ اترنے کا سبب بننے والا مردبھی شرعی حیثیت رکھتا ہے

ما قالوا في لبن (الفحل) من كرهه

حدیث نمبر: 18248
١٨٢٤٨ - حدثنا وكيع عن (سفيان) (١) عن خصيف عن سالم أنه كرهه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سالم رحمہ اللہ لبن الفحل (یعنی کسی عورت کے دودھ اترنے کا سبب بننے والے مرد کی طرف سے رضاعت) کو مکروہ سمجھتے تھے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (شقيق).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18248
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17641»