مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18245
باب: جن حضرات کے نزدیک کسی عورت کے دودھ اترنے کا سبب بننے والا مردبھی شرعی حیثیت رکھتا ہے
ما قالوا في لبن (الفحل) من كرهه
حدیث نمبر: 18245
١٨٢٤٥ - حدثنا هشيم وابن علية عن يونس عن الحسن أنه (كرهه) (١) ⦗٥٣٠⦘ (يعني) (٢) لبن (الفحل) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ لبن الفحل (یعنی کسی عورت کے دودھ اترنے کا سبب بننے والے مرد کی طرف سے رضاعت) کو مکروہ سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س]: (كره).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [س]: (الفجل).