مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18244
باب: جن حضرات کے نزدیک کسی عورت کے دودھ اترنے کا سبب بننے والا مردبھی شرعی حیثیت رکھتا ہے
ما قالوا في لبن (الفحل) من كرهه
حدیث نمبر: 18244
١٨٢٤٤ - حدثنا هشيم عن حجاج عن (حكم) (١) عن مجاهد أنه كره لبن (الفحل) (٢) وكره قول إبراهيم فيه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد رحمہ اللہ لبن الفحل (یعنی کسی عورت کے دودھ اترنے کا سبب بننے والے مرد کی طرف سے رضاعت) کو مکروہ سمجھتے تھے اور اس بارے میں ابراہیم رحمہ اللہ کے قول کو بھی ناپسند کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ، س، ط]: (الحكم).
(٢) في [س]: (الفجل).