مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18246
باب: جن حضرات کے نزدیک کسی عورت کے دودھ اترنے کا سبب بننے والا مردبھی شرعی حیثیت رکھتا ہے
ما قالوا في لبن (الفحل) من كرهه
حدیث نمبر: 18246
١٨٢٤٦ - حدثنا هشيم عن عبد اللَّه بن (سبرة) (١) عن الشعبي أنه كرهه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ لبن الفحل (یعنی کسی عورت کے دودھ اترنے کا سبب بننے والے مرد کی طرف سے رضاعت) کو مکروہ سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [س]: (سبرية).