مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18212
باب: کیا غیر محرم عورت آدمی کا سرچوم سکتی ہے؟
ما قالوا في المرأة تقبل رأس الرجل وليست منه بمحرم
حدیث نمبر: 18212
١٨٢١٢ - حدثنا أبو داود عن شعبة قال: سمعت (قتادة) (١) يقول: سافرت مع امرأة إلى مكة، (نصف) (٢) وإن فيها (لبقية) (٣) فكانت تغسل رأسي أو تفلي رأسي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قتادہ رحمہ اللہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ میں نے ایک ادھیڑ عمر عورت کے ساتھ مکہ تک کا سفر کیا، اس میں ابھی کچھ (جوانی) باقی تھی، وہ میرا سر دھویا کرتی تھی یا فرمایا کہ وہ میرے سر کی جوئیں نکالا کرتی تھی۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [هـ]: (لبقة).