مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18211
باب: کیا غیر محرم عورت آدمی کا سرچوم سکتی ہے؟
ما قالوا في المرأة تقبل رأس الرجل وليست منه بمحرم
حدیث نمبر: 18211
١٨٢١١ - حدثنا أبو أسامة عن (بشير) (١) بن عقبة قال: حدثني يزيد بن ⦗٥٢١⦘ عبد اللَّه (ابن) (٢) الشخير عن معقل بن يسار قال: لأن يعمد (أحدكم) (٣) إلى مخيط فيغرز به في رأسي أحب إليّ من أن تغسل رأسي امرأة ليست مني ذات محرم (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت معقل بن یسار رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ تم میں کوئی شخص ایک سوئی پوری میرے سر میں چبھو دے یہ مجھے اس بات سے زیادہ پسند ہے کہ کوئی غیر محرم عورت میرے سر کو دھوئے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (بشر).
(٢) في [س]: (عن).
(٣) سقط من: [أ، ب].