مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18213

باب: کیا غیر محرم عورت آدمی کا سرچوم سکتی ہے؟

ما قالوا في المرأة تقبل رأس الرجل وليست منه بمحرم

حدیث نمبر: 18213
١٨٢١٣ - حدثنا عبيد اللَّه عن سفيان عن قيس بن مسلم عن طارق بن شهاب عن أبي موسى قال: أتيت امرأة من قومي فغسلت ثيابي (و) (١) مشطت رأسي (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں اپنی قوم کی ایک عورت کے پاس آیا اس نے میرے کپڑے دھوئے اور میرے سر میں کنگھی کی۔

حواشی
(١) في [س]: (أو).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18213
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17606»