مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18192

باب: کیا کوئی مرد یاعورت کسی دوسرے مرد کو اپنی باندی سے جما ع کی اجازت دے سکتے ہیں؟

ما قالوا في المرأة أو الرجل يحل لرجل جاريته، يطأها؟

حدیث نمبر: 18192
١٨١٩٢ - وعن الشيباني (عن الشعبي) (١) (قالا) (٢): إذا أحل له فرجها فهي له.
مولانا محمد اویس سرور

نیز دوسری سند سے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے بھی یہی منقول ہے، ان دونوں حضرات نے فرمایا کہ اگر اس نے اس کے لئے باندی کی شرمگاہ حلال کردی تو وہ اسی کی ہوگئی۔

حواشی
(١) في [س]: سقط (عن الشعبي).
(٢) في [أ، ب، جـ، ز، ك]: (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18192
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18192، ترقيم محمد عوامة ---)