مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18193

باب: کیا کوئی مرد یاعورت کسی دوسرے مرد کو اپنی باندی سے جما ع کی اجازت دے سکتے ہیں؟

ما قالوا في المرأة أو الرجل يحل لرجل جاريته، يطأها؟

حدیث نمبر: 18193
١٨١٩٣ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن مطرف عن رجل عن إبراهيم في امرأة أحلت لرجل جاريتها فولدت منه فقال إبراهيم: هذا فرج أتاه (بجهالة) (١) فألحق به الولد وادفع إلى هذه وليدتها.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک عورت نے اپنی باندی کسی آدمی کے لئے حلال کردی اور اس جماع سے باندی نے بچے کو جنم دیا تو یہ ایک ایسی شرمگاہ ہے جس پر جہالت کی وجہ سے آیا گیا ہے، بچہ آدمی کا ہوگا اور یہ باندی مالکن کو واپس لوٹائی جائے گی۔

حواشی
(١) في [ك]: (بجماله).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18193
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17587»