مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18191
باب: کیا کوئی مرد یاعورت کسی دوسرے مرد کو اپنی باندی سے جما ع کی اجازت دے سکتے ہیں؟
ما قالوا في المرأة أو الرجل يحل لرجل جاريته، يطأها؟
حدیث نمبر: 18191
١٨١٩١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن أبي (ليلى) (١) عن الحكم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم رحمہ اللہ اور حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے باندی کی فرج کسی کے لئے حلال کیا تو وہ اسی کی ہوگئی۔
حواشی
(١) في [ب]: (علي).