مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18151
باب: کیا آدمی اپنی ماں کے خاوند کی بیوی سے شادی کرسکتا ہے؟
ما قالوا في الرجل يتزوج امرأة زوج أمه
حدیث نمبر: 18151
١٨١٥١ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن نمير عن سيف عن ابن أبي نجيح عن مجاهد أنه كره أن يتزوج الرجل امرأة زوج أمه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد رحمہ اللہ آدمی کے اپنی ماں کے خاوند کی بیوی سے شادی کرنے کو مکروہ قرار دیتے تھے۔