مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18152
باب: کیا آدمی اپنی ماں کے خاوند کی بیوی سے شادی کرسکتا ہے؟
ما قالوا في الرجل يتزوج امرأة زوج أمه
حدیث نمبر: 18152
١٨١٥٢ - قال: وكان طاوس وعطاء لا يريان به بأسًا.مولانا محمد اویس سرور
انہوں نے فرمایا کہ حضرت طاؤس رحمہ اللہ اور حضرت عطاء رحمہ اللہ اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔