مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في الرجل يتزوج امرأة زوج أمه باب: کیا آدمی اپنی ماں کے خاوند کی بیوی سے شادی کرسکتا ہے؟
حدیث نمبر: 18151
١٨١٥١ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن نمير عن سيف عن ابن أبي نجيح عن مجاهد أنه كره أن يتزوج الرجل امرأة زوج أمه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد رحمہ اللہ آدمی کے اپنی ماں کے خاوند کی بیوی سے شادی کرنے کو مکروہ قرار دیتے تھے جبکہ حضرت طاؤس رحمہ اللہ اور عطاء رحمہ اللہ اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔