حدیث نمبر: 18149
١٨١٤٩ - حدثنا جرير عن المغيرة عن الحارث قال: إذا طلق (الرجل) (١) امرأته في مرضه ثلاثًا أو تطليقة قبل أن يدخل بها فلا ميراث بينهما.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حارث رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی کسی عورت سے شادی کرے پھر دخول سے پہلے حالت مرض میں اسے تین طلاقیں یا ایک طلاق دے دے تو اس عورت کو میراث نہیں ملے گی۔

حواشی
(١) زيادة من [أ، ب، جـ، ز، ك].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18149
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18149، ترقيم محمد عوامة 17546)