مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في قوله: ﴿غير أولي الإربة﴾ باب: قرآن مجید کی آیت {غَیْرِ أُولِی الْإِرْبَۃِ} کی تفسیر کا بیان
حدیث نمبر: 18071
١٨٠٧١ - حدثنا ابن علية عن ابن أبي نجيح (عن مجاهد) (١) في قوله: ﴿غَيْرِ أُولِي الْإِرْبَةِ مِنَ الرِّجَالِ﴾، قال: (الذي لا إرب له بالنساء) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { غَیْرِ أُولِی الْإِرْبَۃِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد وہ بچہ ہے جو اس سمجھ کو ناپہنچا ہو کہ عورتوں کے معاملات پر آگاہ ہوسکے۔
حواشی
(١) في [جـ، ز، ك]: زيادة (عن مجاهد).
(٢) في [أ، ب، جـ، ز، س، ط، هـ]: (لم يبلغ إربه من النساء).