مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18054
باب: شادی اور ختنوں کے موقع پر کھانا کھلانا
من كان يقول: يطعم في العرس والختان
حدیث نمبر: 18054
١٨٠٥٤ - حدثنا أبو أسامة عن عثمان بن حمزة قال: أخبرني سالم بن عبد اللَّه قال: ختنني أبي (أنا) (١) ونعيم بن عبد اللَّه فذبح علينا كبشًا ولقد (رأيتنا) (٢) (نجدل به) (٣) على الغلمان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سالم بن عبداللہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میرے والد نے میرے اور نعیم بن عبداللہ رحمہ اللہ کے ختنے کرائے اور ہمارے لئے ایک مینڈھا ذبح کرایا، مجھے یاد ہے کہ ہم اس (مینڈھے) کی وجہ سے دوسرے لڑکوں پر فخر کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (أياي).
(٢) في [هـ، س، ط]: (رأينا).
(٣) في [أ، ب]: (يجد أنه)، وفي [هـ، س]: (يجدل به).