مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18053
باب: شادی اور ختنوں کے موقع پر کھانا کھلانا
من كان يقول: يطعم في العرس والختان
حدیث نمبر: 18053
١٨٠٥٣ - حدثنا (يزيد) (١) بن هارون عن جرير بن حازم عن يونس الأيلي عن الزهري عن سالم أن حمزة بن عبد اللَّه بن عمر نحر جزورًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سالم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حمزہ بن عبد اللہ بن عمر رحمہ اللہ نے ولیمہ کے لئے ایک اونٹ ذبح کیا۔
حواشی
(١) في [س]: (يزيل).