مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18055
باب: اس عورت کا بیان جس نے اپنا نفس نبی کے لئے ہبہ کردیا
ما قالوا في التي وهبت نفسها للنبى ﷺ
حدیث نمبر: 18055
١٨٠٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن هشام (بن) (١) عروة عن أبيه قال: كان (يقال) (٢): (إن خولة) (٣) بنت حكيم من اللاتي وهبن أنفسهن للنبي ﵇ (٤) (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ خولہ بنت حکیم رضی اللہ عنہا ان عورتوں میں سے ہیں جنہوں نے اپنا نفس نبی ﷺ کے لئے ہبہ کردیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ز]: (عن).
(٢) في [جـ، ز]: (يقوله)، وفي [س، هـ]: (يقول).
(٣) في [جـ]: سقط (إن خولة).
(٤) في [أ، ب، س]: ﷺ.