مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18038

باب: بیوی سے شرعی ملاقات کے کیاآداب ہیں؟

ما يؤمر به الرجل إذا دخل على أهله؟

حدیث نمبر: 18038
١٨٠٣٨ - حدثنا الحسن بن موسى عن حماد بن سلمة عن عطاء بن السائب ⦗٤٧٩⦘ عن ابن أخي علقمة (بن قيس عن علقمة) (١) (أن) (٢) ابن مسعود كان (إذا) (٣) غشي أهله فأنزل قال: اللهم لا تجعل للشيطان فيما رزقتنا نصيبًا (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ جب اپنی اہلیہ کے ساتھ مباشرت فرماتے اور انزال ہوتا تو یہ دعا پڑھتے : اے اللہ ! جو اولاد تو ہمیں عطا کرے شیطان کو اس پر تسلط نہ دینا۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، س، ط، هـ].
(٢) في [س]: (عن).
(٣) سقط من: [هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18038
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ عطاء اختلط.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31717، ترقيم محمد عوامة: 17439»