مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18039

باب: بیوی سے شرعی ملاقات کے کیاآداب ہیں؟

ما يؤمر به الرجل إذا دخل على أهله؟

حدیث نمبر: 18039
١٨٠٣٩ - حدثنا جرير عن مغيرة عن أم (موسى) (١) قالت: كانت لا تزف بالمدينة جارية إلى زوجها حتى يُمر بها في المسجد فتصلي فيه -قال أبو بكر: قال: أراه قال: ركعتين- وحتى يمر بها على أزواج النبي ﷺ فيدعون لها (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ام موسیٰ فرماتی ہیں کہ مدینہ میں جب کسی لڑکی کو رخصت کیا جاتا تو پہلے اس کو مسجد میں لاکر دو رکعت نماز پڑھائی جاتی اور نبی پاک ﷺ کی ازواج کے پاس لائی جاتی تاکہ وہ اس کے لئے دعا فرمائیں۔
ابو بکر (ابن ابی شیبہ) کہتے ہیں کہ راوی نے کہا: میرا خیال ہے کہ انہوں نے دو رکعت کہا تھا۔

حواشی
(١) في [أ، ب، س، هـ]: (سلمة).
(٢) مجهول؛ لجهالة أم موسى.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18039
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2169، ترقيم محمد عوامة: 17440»