مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17965
باب: ایک آدمی اپنی بیوی کو طلاق دے دے اور دوسرا آدمی اس سے اس لئے شادی کرے تاکہ وہ پہلے خاوند کے لئے حلال ہوجائے اس کا کیا حکم ہے؟
في الرجل يطلق امرأته فيتزوجها رجل (ليحلها) له
حدیث نمبر: 17965
١٧٩٦٥ - حدثنا غندر عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادًا عن رجل تزوج امرأة ليحلها لزوجها، [فقال الحكم: يمسكها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے سوال کیا کہ اگر ایک آدمی نے عورت سے اس لئے شادی کی کہ وہ اسے پہلے خاوند کے لئے حلال کرے گا تو اس کا کیا حکم ہے ؟ حضرت حکم نے فرمایا کہ اسے اپنے پاس روکے رکھے۔ حضرت حماد رحمہ اللہ نے فرمایا کہ میرے نزدیک اس سے جدا ہوجانا بہتر ہے۔