مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17964

باب: ایک آدمی اپنی بیوی کو طلاق دے دے اور دوسرا آدمی اس سے اس لئے شادی کرے تاکہ وہ پہلے خاوند کے لئے حلال ہوجائے اس کا کیا حکم ہے؟

في الرجل يطلق امرأته فيتزوجها رجل (ليحلها) له

حدیث نمبر: 17964
١٧٩٦٤ - وعن يونس عن الحسن قالا: إذا (همّ) (١) أحد الثلاثة (فسد) (٢) النكاح.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت یونس، حسن رحمہ اللہ سے نقل کرتے ہیں کہ ابراہیم اور حسن رحمہما اللہ دونوں نے فرمایا کہ اگر تینوں میں سے کسی ایک کا ارادہ حلالہ کا ہو تو نکاح فاسد ہوجائے گا۔

حواشی
(١) في [ك]: (مم)، وفي [س]: زيادة (أتى).
(٢) في [ز]: (فسند).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17964
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1996، 1995»