مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17966
باب: ایک آدمی اپنی بیوی کو طلاق دے دے اور دوسرا آدمی اس سے اس لئے شادی کرے تاکہ وہ پہلے خاوند کے لئے حلال ہوجائے اس کا کیا حکم ہے؟
في الرجل يطلق امرأته فيتزوجها رجل (ليحلها) له
حدیث نمبر: 17966
١٧٩٦٦ - وقال حماد: أحب إلي أن يفارقها.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت حماد رحمہ اللہ نے فرمایا کہ میرے نزدیک پسندیدہ یہ ہے کہ وہ اس سے جدا ہوجائے۔