حدیث نمبر: 17965
١٧٩٦٥ - حدثنا غندر عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادًا عن رجل تزوج امرأة ليحلها لزوجها، [فقال الحكم: يمسكها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے عورت سے اس لئے شادی کی کہ وہ اسے پہلے خاوند کے لئے حلال کرے گا تو اس کا کیا حکم ہے ؟ حضرت حکم نے فرمایا کہ اسے اپنے پاس روکے رکھے۔ حضرت حماد رحمہ اللہ نے فرمایا کہ میرے نزدیک اس سے جدا ہوجانا بہت رہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17965
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17965، ترقيم محمد عوامة 17368)