مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17963

باب: ایک آدمی اپنی بیوی کو طلاق دے دے اور دوسرا آدمی اس سے اس لئے شادی کرے تاکہ وہ پہلے خاوند کے لئے حلال ہوجائے اس کا کیا حکم ہے؟

في الرجل يطلق امرأته فيتزوجها رجل (ليحلها) له

حدیث نمبر: 17963
١٧٩٦٣ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم رحمہ اللہ اور حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر تینوں میں سے ایک کا ارادہ حلالہ کا ہو تو نکاح فاسد ہوجائے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17963
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17367»