مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في الرجل يطلق امرأته فيتزوجها رجل (ليحلها) له باب: ایک آدمی اپنی بیوی کو طلاق دے دے اور دوسرا آدمی اس سے اس لئے شادی کرے تاکہ وہ پہلے خاوند کے لئے حلال ہوجائے اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 17962
١٧٩٦٢ - حدثنا وكيع عن (أبي) (١) شهاب عن (جبلة) (٢) بن دعلج عن سعيد ابن جبير قال: المحلل ملعون.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ حلالہ کرنے والا ملعون ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (ابن).
(٢) في [س، هـ]: (حلة).