مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17915
باب: جو رشتے نسب سے حرام ہوتے ہیں وہ رضاعت سے بھی حرام ہوجاتے ہیں
ما قالوا في الرضاع، يحرم منه ما يحرم من النسب؟
حدیث نمبر: 17915
١٧٩١٥ - حدثنا علي بن مسهر عن سعيد عن قتادة عن جابر بن زيد عن ابن عباس أن رسول اللَّه ﷺ (أريد) (١) على ابنة حمزة بن عبد المطلب فقال: "إنها ابنة أخي من الرضاعة وإنه يحرم من الرضاعة ما يحرم من (النسب) (٢) " (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ سے فرمائش کی گئی کہ آپ حضرت حمزہ بن عبد المطلب رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی سے نکاح کرلیں۔ آپ نے فرمایا کہ وہ میری رضاعی بھتیجی ہیں اور جو رشتے نسب سے حرام ہوتے ہیں رضاعت سے بھی حرام ہوجاتے ہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (أوبد).
(٢) في [ز]: (النشب).