مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17914

باب: جن حضرات کے نزدیک تھوڑا یا زیادہ دودھ پلانے سے رضاعت ثابت ہوجاتی ہے

من قال: يحرم قليل الرضاع وكثيره

حدیث نمبر: 17914
١٧٩١٤ - قال زمعة: وسمعت عمرو بن دينار يقول: قالوا: يحرم قليل الرضاع وكثيره.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زمعہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرو بن دینار کو یہ فرماتے سنا کہ اہل علم کہا کرتے تھے کہ تھوڑی اور زیادہ دونوں طرح کی رضاعت سے حرمت ثابت ہوجاتی ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17914
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13911، 13914»