مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17913
باب: جن حضرات کے نزدیک تھوڑا یا زیادہ دودھ پلانے سے رضاعت ثابت ہوجاتی ہے
من قال: يحرم قليل الرضاع وكثيره
حدیث نمبر: 17913
١٧٩١٣ - (و) (١) (عمن) (٢) سمع عطاء.مولانا محمد اویس سرور
ایک ایسے شخص سے بھی یونہی منقول ہے جس نے حضرت عطاء سے سنا۔
حواشی
(١) سقط من [هـ، س].
(٢) في [س]: (عن).