مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17912
باب: جن حضرات کے نزدیک تھوڑا یا زیادہ دودھ پلانے سے رضاعت ثابت ہوجاتی ہے
من قال: يحرم قليل الرضاع وكثيره
حدیث نمبر: 17912
١٧٩١٢ - و (عن) (١) حميد الأعرج عن مجاهد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد سے بھی یونہی منقول ہے۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب، س، هـ].