مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 179
باب: پاؤں کا مسح کرنے کا بیان
في المسح على القدمين
حدیث نمبر: 179
١٧٩ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن: أنه كان يقول: (إنما هو المسح على القدمين)، (وكان) (١) يقول: يمسح ظاهرهما وباطنهما.مولانا محمد اویس سرور
یونس کہتے ہیں کہ حسن بصری کہا کرتے تھے کہ پاؤں کا حکم تو بس ان پر مسح ہی ہے، اور فرماتے تھے کہ مسح پاؤں کے باطنی اور ظاہری دونوں حصوں پر کیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [د]: (فكان).