مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 178
باب: پاؤں کا مسح کرنے کا بیان
في المسح على القدمين
حدیث نمبر: 178
١٧٨ - حدثنا ابن علية عن أيوب قال: رأيت عكرمة يمسح على رجليه، وكان يقول به.مولانا محمد اویس سرور
ایوب کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ کو پاؤں کا مسح کرتے ہوئے دیکھا ہے اور وہ اسی کے قائل تھے۔