مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 180
باب: پاؤں کا مسح کرنے کا بیان
في المسح على القدمين
حدیث نمبر: 180
١٨٠ - حدثنا ابن عيينة عن (عمرو) (١) بن دينار عن عكرمة قال: غسلتان ومسحتان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ (وضو میں) دو اعضاء کا دھونا ہے اور دو کا مسح۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عمر).