مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17877

باب: قرآن مجید کی آیت {وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ} کی تفسیر

في قوله (تعالى): ﴿ولا يبدين زينتهن﴾

حدیث نمبر: 17877
١٧٨٧٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن علقمة بن مرثد عن إبراهيم قال: الثياب.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ اِلَّا مَاظَھَرَ مِنْھَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد کپڑے ہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17877
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17285»