مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17878

باب: قرآن مجید کی آیت {وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ} کی تفسیر

في قوله (تعالى): ﴿ولا يبدين زينتهن﴾

حدیث نمبر: 17878
١٧٨٧٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عاصم عن الشعبي قال: (الكحل) (١) والثياب.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ اِلَّا مَاظَھَرَ مِنْھَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد کپڑے اور سرمہ ہیں۔

حواشی
(١) في [س]: (الكهل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17878
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17286»