مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17876
باب: قرآن مجید کی آیت {وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ} کی تفسیر
في قوله (تعالى): ﴿ولا يبدين زينتهن﴾
حدیث نمبر: 17876
١٧٨٧٦ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم: ﴿وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ﴾ قال] (١): ما فوق الدرع إلا ما ظهر منها.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد وہ چیز ہے جو قمیص کے اوپر ہے۔ البتہ جو ظاہر ہو اس کی گنجائش ہے۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب، س، ط، هـ].