مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
من قال: الذي بيده عقدة النكاح: الولي باب: جو حضرات قرآن مجید کی آیت {الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ} کی تفسیرمیں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ولی ہے
حدیث نمبر: 17864
١٧٨٦٤ - حدثنا ابن علية عن ابن جريج عن عطاء قال: هو الولي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء قرآن مجید کی آیت { أَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ولی ہے۔