مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17863
باب: قرآن مجید کی آیت {اِلَّا أَنْ یَعْفُوْنَ أَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحَ} کی تفسیر
في قوله (تعالى): ﴿إلا أن يعفون أو يعفو الذي بيده عقدة النكاح﴾
حدیث نمبر: 17863
١٧٨٦٣ - حدثنا عبيد اللَّه عن إسرائيل عن خصيف عن سعيد بن جبير ومجاهد (قالا) (١): ﴿الَّذِي بِيَدِهِ عُقْدَةُ النِّكَاحِ﴾: الزوج.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر اور حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔
حواشی
(١) في [س، ط]: (قال).