حدیث نمبر: 17846
١٧٨٤٦ - حدثنا مروان بن معاوية عن الأعمش عن إبراهيم عن شريح.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم، حضرت شریح، حضرت شعبی ، حضرت ضحاک قرآن مجید کی آیت { أَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17846
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17846، ترقيم محمد عوامة 17255)