مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17847
باب: قرآن مجید کی آیت {اِلَّا أَنْ یَعْفُوْنَ أَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحَ} کی تفسیر
في قوله (تعالى): ﴿إلا أن يعفون أو يعفو الذي بيده عقدة النكاح﴾
حدیث نمبر: 17847
١٧٨٤٧ - (وعن إسماعيل عن الشعبي عن شريح) (١) وجويبر عن الضحاك قال: هو الزوج.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی بھی حضرت شریح سے یہی نقل کرتے ہیں، اور حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [س، ط، هـ].