مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في المستحاضة، من كره أن يأتيها زوجها باب: جن حضرات کے نزدیک مستحاضہ سے وطی کرنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 17830
١٧٨٣٠ - حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم قال: لا يغشاها ولا (تصوم) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ مستحاضہ کا خاوند اس سے وطی نہ کرے گا اور وہ روزہ بھی نہ رکھے گی۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (يصوم).