مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17831

باب: جن حضرات کے نزدیک مستحاضہ سے وطی کرنا مکروہ ہے

في المستحاضة، من كره أن يأتيها زوجها

حدیث نمبر: 17831
١٧٨٣١ - حدثنا غندر عن شعبة عن عبد الملك بن ميسرة قال: قال الشعبي: لا تصوم، ولا يغشاها زوجها (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ مستحاضہ نہ روزہ رکھے اور نہ اس کا خاوند اس سے جماع کرے۔

حواشی
(١) في [س]: زيادة (قال: ما نقول فيه إلا ما سمعنا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17831
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17240»